On the occassion of third birthday of Urdu Mehfil me and is preparing to release the candidate 2 release of urdu phpBB3. this release will be fix of some bugs found in first release and with admin panel in urdu.
I will also be adding few templates in installation. also will try to release premodded urdu phpBB3 RC1 alongside RC2 release of urdu phpBB3
محفل کی تیسری سالگرہ کے موقع پر میں اور اردو پی ایچ پی بی بی 3 کے دوسرے ورژن کو عوام کے لئے رییلیز کر رہے ہیں۔ اس ورژن میں کچھ پرابلمز جو پہلی ریلیز میں نظر آئی تھیں ان کو دور کیا گیا ہے۔ نئی پوشاکیں شامل کی جارہی ہیں۔ اور انتظامی پینل کو اردو میں کر دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ میری کوشش ہو گی کہ میں اس سادہ ریلیز کے ساتھ ساتھ موڈ شامل کر کے بھی ایک پیکج ریلیز کروں۔ جو انشاءاللہ اسی ریلیز کے ساتھ ہی آپ کے ہاتھوں میں ہو گا۔
Related Articles
Tags:

June 20, 2008



Sorry, no comments yet.