
Loading ...
When True Love stays aside
of any human ’s life…
loneliness takes the place
prolonging nights and days.
When True Love is not near,
what song you use to hear?
what means time and space?
which are the special days?
When Love remains so far
and you resemble tire,
to whom you will require?
where will be your desire?
When True Love is abide
with whom you can comply?
Who will respond your call
and hear you at all?
When True Love stays inside
the soul enjoys it’s truthfulness
you hear His voice reply;
your heart remains rely.
When True Love overflows
something makes your face glows;
Love enjoys your free soul
looking at the Great Goal.
When True Love states His kingdom
you recover the reason;
you retrieve your lost smile;
yours becomes a new life.
When True Love really arrives
never you will be abide;
you will live in Victory
since you are seeing His Glory.
Tags: english poetry,
love

Loading ...

Huawei To Build a Nationwide LH DWDM Network for PTCL
Huawei has signed an agreement with PTCL to build a complete nationwide LH DWDM Network for PTCL by replacing existing outdated 10G DWDM (dense wavelength division multiplexing). This will be the first time in Pakistan that cutting-edge 40G/wavelength (readiness) and ASON (automatic switched optical network) technology is introduced in Pakistan. This will provide Nationwide DWDM Backbone Network to help PTCL transfer with much greater bandwidth providing capability.
ASON uses restoration mechanisms that allow the dynamic rerouting and recovery of the circuit even in cases of multiple failures, as long as there is available bandwidth. According to Cisco, DWDM was first deployed on long-haul routes in a time of fiber scarcity. The equipment savings made it the solution of choice for new long-haul routes, even when ample fiber was available. While DWDM can relieve fiber exhaust in the metropolitan area, its value in this market extends beyond this single advantage. DWDM delivers additional value in the metropolitan market because of fast and flexible provisioning of protocol- and bit rate-transparent, data-centric, protected services, along with the ability to offer new and higher-speed services at less cost.
More from the press release:
Mr. Muhammad Nasrullah, Executive Vice President, PTCL, during the contract signing ceremony, said: “We are very confident with the DWDM solution that we are going to implement from Huawei. This will improve our capacity, performance and services, offer to our valuable customers.”
Mr. Li Zhiqiang, Executive Director, Huawei commented: “Huawei greatly values its strategic cooperation with PTCL. We truly hope that Huawei DWDM solution will help PTCL to maintain and improve its leadership position in the telecom market of Pakistan.”
Tags: backbone,
huwaie,
PTCL

Loading ...
ساغر صدیقی مرحوم۔ لاہور کا شاعر بے نوا
“بارش سماوار خوشبو ! مصنف اے حمید - نوائے وقت”
یہاں سے ساغر صدیقی کی زندگی نے ایک موڑ لیا۔ اس نے شباب کیرانوی کے ہفت روزہ “تصویر” کی ادارت کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس ہفت روزہ کا دفتر دل محمد روڈ پر تھا۔ مین دوسرے تیسرے دن ساغر سے ملنے اس کا دفتر جاتا۔ ہفت روزہ “تصویر” بھی زیادہ دیر تک ساغر کا ساتھ نہ دے سکا۔ ساغر کے ایک مداح نے اسے کچہری میں لے جا کر ایک نئے ہفت روزہ فلمی پرچے کا ڈیکلریشن لے دیا۔ شام کو ہم میجسٹک ہوٹل میں ملے، تو ساغر نے ڈیکلریشن میرے سامنے رکھ دیا اور کہا:
“یہ کاغذ کا پرزہ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ میں اس نئے ہفت روزہ کو جاری رکھنے کی کوشش کروں گا”
ساغر کے دل میں اس پرچے کو نکالنے اور اسے چلانے کے لئے بڑا جوش اور ولولہ تھا۔ انارکلی کے سرے پر رائل ہوٹل میں رسالے کا دفتر بنالیا گیا اور ہوٹل کے نیچے بک سٹال والے غلام جیلانی کو سول ایجنٹ بنا دیا گیا۔ ہم دونوں نے فلمی ہفت روزہ کو مرتب کرنا شروع کردیا۔ ساغر نے کہیں سے دو رم کاغذ لیا اور پرچہ چھپنے کے لئے پریس پہنچ گیا۔ پرچہ چھپ گیا، ہم پہلا شمارہ دیکھ کر خوش ہو ئے۔ دوسرے شمارے کے لئے اشتہارات بھی مل گئے لیکن اشتہاروں کے بلوں کی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے ساغر تیسرا شمارہ نہ نکال سکا۔ بک سٹال والے نے ساغر سے ہفت روزہ کو پچاس روپوں میں خرید لیا اور ساغر ایک بار پھر فٹ پاتھ پر نکل آیا۔
رات کو ہم انارکلی والے “ممتاز ہوٹل” میں بیٹھ جاتے۔ ساغر تازہ کلام سناتا۔ ہوٹل سے نکل کر مین اور ساغر کبھی سرکلر روڈ، کبھی آبکاری روڈ اور کبھی شاہی قلعے کی طرف نکل جاتے۔ میں محسوس کرنے لگا تھا کہ ہفت روزہ کے نیلام عام کے بعد ساغر زہنی گمشدگی کی راہ پر چل نکلا ہے۔ لیکن اس کے شعروں میں فکر و فن کے نئے نئے تجربے ابھرنے لگے تھے۔ وہ زیادہ تر خاموش رہنے لگا تھا، اپنی ذات سے بیگانگی کا عمل تیز ہو گیا تھا۔ وہ اندر ہی اندر گم ہو رہا تھا۔ اس کی آنکھوں میں کھویا کھویا پن کسی آنے والے عہد کے عنوان کی طرح دکھائی دینے لگا۔ یوں لگتا تھا کہ وہ اپنے احساس کی انوکھی راہوں پر رواں دواں ہے اور کرب و اضطراب کی پرچھائیاں اس کے شعور پر حاوی ہو رہی ہیں۔ میں یہ نہیں معلوم کر سکا کہ ساغر ذہنی عمل کے کس مرحلے پر ہے۔ لوگ اس کی خود فراموشی کے بارے میں باتیں کرنے لگے تھے۔ ساغر نے سارا سارا دن مدہوشی کے ٹھکانوں پر گزارنا شروع کر دیا تھا۔ اس کی شاموں کے غم گہرے ہونے لگے۔ اس کی صبحوں کے چہرے تاریک ہونا شروع ہو گئے تھے۔ شہر میں اب اسکا کوئی مستقل ٹھکانہ نہیں تھا۔ نہ اسکی جیب میں قلم ہوتا نہ کاغذ، لاہور کی سڑکوں پر چلتے چلتے اس کے ذہن میں کوئی
خیال شعر بن کر اترتا تو کسی دکاندار سے کاغذ پنسل مانگ کر اسے لکھ کر جیب میں رکھ لیتا اور سارا سارا دن لاہور کے بازاروں اور گلی کوچوں میں گھومتا رہتا۔ کسی ادبی محفل میں آ نکلتا تو تازہ کلام کی فرمائش پر وہ ایک شعر سنا کر نکل جاتا۔
شہر کا ایک ناشر روزانہ ساغر صدیقی کے خون دل کے چھینٹوں کو چائے کی پیالی اور سگریٹ کی ایک ڈبیا کے عوض خرید رہا تھا۔ اس نے دکان کے دراز میں ایک کاپی رکھی ہوئی تھی، وہ ساغر صدیقی کو دکان کے سامنے سے گزرتا دیکھتا تو مصنوعی خلوص اور سر پر ستانہ جعلسازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے روک لیتا۔ دکان میں بیٹھاتا، چائے کی پیالی پیش کرتا اور تازہ کلام سنانے کی فرمائش کرتا۔ اس کے لئے سگریٹ منگواتا، ساغر تازہ شعر سناتا اور ناشر نیچے رکھی ہوئی کاپی پر چوری چھپے شعر نقل کرتا جاتا۔ جب شعر پورا نہ لکھ پاتا تو کہتا سبحان اللہ! ساغرصاحب کیا شعر کہا ہے ذرا مکرر ارشاد ہو۔ ساغر دوسری بار شعر پڑھتا اور ناشر شعر لکھ لیتا۔ کبھی کبھی اسے ایک دو روپے بھی دے دیتا۔ اور ناشر نے ساغر کا مجموعہ تیار کر لیا اور اسے پچاس روپے دے کر کہا ” یہ مجموعہ میں چھاپوں گا، آپ اس کا کوئی نام تجویز کر دیں۔” ساغر نے پچاس روپے لے کر جملہ حقوق اس کو دے دیے اور کہا
“زہر آرزو کے سوا اور کیا نام ہو سکتا ہے”
ابھی جاری ہے
Tags: saghir siddiqui,
urdu article,
urdu poet